Thursday, 26 October 2017

اصلاح معاشرہ


اصلاح معاشرہ کے موضوع پر آج بتاریخ 26 اکتوبر بعد نماز عشاء جامع مسجد اہل حدیث پروا تلسی پور کے گراؤنڈ میں  یک شبی اجلاس عام کا انعقاد ہے جسکی نظامت ملک کے معروف و مشہور داعی و مقرر فضیلہ الشیخ زبیر احمد عبد المعبود مدنی حفظہ اللہ ناظم ضلعی جمعیت اہل حدیث بلرامپور فر مایئنگے لہذا آپ احباب شرکت کی پر زور اپیل ہے

مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
9236037298
8090669025
9833578278

No comments:

Post a Comment

Namaze Nabvi (Hindi)

Namaze Nabvi (Hindi) Written By: Sheikh Zubair Ahmad Abdul Mabood Madani مختصر طریقہ نماز نبوی ﷺ (ہندی) تالیف: فضيلة الشيخ زبير أحمد عبدالمع...