Tuesday, 10 October 2017

اجلاس عام


... اجلاس عام ...
اصلاح معاشرہ کے موضوع پر سر زمین پروا تلشی پور میں ضلعی جمعیت اہلحدیث بلرام پور کی زیر سرپرستی میں یکشبی اجلاس عام
بتاریخ 11 اکتوبر بروز بدھ بوقت بعد نماز عشاء
بمقام جامع مسجد اہل حدیث پروا تلشی پور
زیر صدارت فضیلہ الشیخ عبد السلام المدنی مبلغ و داعی دعوہ سینٹر سعودی عرب
زیر نظامت فضیلہ الشیخ زبیر احمد عبد المعبود المدنی ناظم ضلعی جمعیت اہلحدیث بلرام پور
خطباء کرام ....
فضیلہ الشیخ حبیب الرحمن السلفی ناظم جمعیت اہل حدیث حلقہ بلرام پور
فضیلہ الشیخ صغیر احمد عبدالغنی السراجی مدیر الکلیہ الااسلامیہ معہد الزہرء الا السلامی تلشی پور
حافظ عبد المجیب السراجی آرگنائزر ضلعی جمعیت اہلحدیث بلرام پور
...........****..........
الداعیان جملہ اراکین ضلعی جمعیت اہل حدیث بلرام پور
عوام الناس سے شرکت کی درخوست ہے نیز خواتین کیلئے پردے کا معقول انتظام ہے
رابطہ نمبر
9236037298
9919206498
9455411910

No comments:

Post a Comment

Namaze Nabvi (Hindi)

Namaze Nabvi (Hindi) Written By: Sheikh Zubair Ahmad Abdul Mabood Madani مختصر طریقہ نماز نبوی ﷺ (ہندی) تالیف: فضيلة الشيخ زبير أحمد عبدالمع...