اصلاح معاشرہ کے موضوع پر آج بتاریخ 26 اکتوبر بعد نماز عشاء جامع مسجد اہل حدیث پروا تلسی پور کے گراؤنڈ میں یک شبی اجلاس عام کا انعقاد ہے جسکی نظامت ملک کے معروف و مشہور داعی و مقرر فضیلہ الشیخ زبیر احمد عبد المعبود مدنی حفظہ اللہ ناظم ضلعی جمعیت اہل حدیث بلرامپور فر مایئنگے لہذا آپ احباب شرکت کی پر زور اپیل ہے
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
9236037298
8090669025
9833578278