Sunday, 27 August 2017

موعظة جبريل عليه السلام

 عن سهل بن سعد رضي الله عنه قال: جاء جبريل الى النبي صلى الله عليه وسلم فقال يا محمد؛ عش ما شئت فإنك ميت، واعمل ما شئت فإنك مجزي به، واحبب من شئت فإنك مفارقه، واعلم أن شرف المؤمن قيام الليل، وعزه استغناؤه .عن الناس
رواه الطبراني

"جبریل علیہ السلام کی نصیحت"
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا جبرئیل علیہ السلام، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور کہا اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم زندہ رہیے جب تک آپ چاہیں بے شک آپ رحلت فرمانے والے ہیں۔
اور عمل کریے جو بھی چاہیں بے شک آپ اس عمل کا بدلہ دیے جانے والے ہیں۔اورجس سے چاہیں محبت کریں بے شک آپ جدا کرنے والے ہیں۔
جان لو بے شک مومن کا شرف قیام اللیل (تہجد کی نماز) ہے۔ اور مومن کی عزت لوگوں سے بے نیازی ہے۔

Namaze Nabvi (Hindi)

Namaze Nabvi (Hindi) Written By: Sheikh Zubair Ahmad Abdul Mabood Madani مختصر طریقہ نماز نبوی ﷺ (ہندی) تالیف: فضيلة الشيخ زبير أحمد عبدالمع...